the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی، 6 اگست (یو این آئی) پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے بینکوں کے كروڑو روپے کے مقروض اور غیر ملکی کرنسی کے انتظام قانون (فیما) کی خلاف ورزی کے الزام میں صنعتکار وجے مالیا کے خلاف چیک باؤنس کے ایک معاملے میں آج غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا۔
عدالت نے مالیا کو چار نومبر کو اس کے سامنے پیش



کئے جانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ کئی بار نوٹس جاری کرنے کے باوجود مالیا پیش نہیں ہوئے ہیں ایسے میں ان کی پیشی کو یقینی بنانے کے لئے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا جا رہا ہے۔
عدالت نے وزارت خارجہ سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے یہ غیر ضمانتی وارنٹ مالیا تک پہنچانے کا اہتمام کرے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.